شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے

بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعوی

بانی پی ٹی آئی کو ساٹھ دن کیلئے چپ رہنے اور سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کا کہا گیا تھا۔

عمران خان بلائیں گے تو ملنے جائوں گا ، شیر افضل مروت

فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں ، میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں

عمران خان نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلا لیا

پارلیمانی پارٹی کا بانی کو شیر افضل مروت کے حق میں پیغام بھجوانے کا فیصلہ

مجھے کیوں نکالا ؟ شیر افضل مروت کے سوال پر قومی اسمبلی میں قہقہے

شیر افضل کی اسمبلی آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے

قیادت صوابی جلسے میں میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی ، شیر افضل مروت

میں صرف بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے آیا تھا ، قیادت کو مسئلہ ہو تو بتا دیں

روزانہ شوکاز سے تنگ آگیا ہوں بانی نے نکالنا ہے تو نکال دیں، شیر افضل مروت

مجھے نکالنے کا فیصلہ پہلے سے کردیا گیا ہے تو پھر شوکاز ایک فارمیلٹی ہے۔

اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ہے، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت

مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اووو اووو کا نعرہ لگاؤ تو ان کے لیے لگا دوں گا۔

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ، شیر افضل مروت کو پھر شوکاز نوٹس

جواب دینے تک میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی سے روک دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز