اوشن گیٹ کو خطرات سے خبردار کیا تھا، ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا انکشاف
گہرے پانی میں غوطہ خوری کرنیوالے لوگوں نے بھی اوشن گیٹ کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ تباہی کے راستے پر جا رہے ہیں، فلم ڈائریکٹر
مشہور پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اپنے صاحبزادے سمیت جاں بحق
بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔
افسوس! ہم پانچوں افراد کو ہمیشہ کیلئے کھو چکے ہیں، اوشین گیٹ کا بیان
ہم ہمارے سی ای او اسٹاکٹن رش، شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، ہیمش ہارڈنگ اور پال ہنری نارجیولیٹ کو کھو چکے ہیں۔
لاپتہ آبدوز کی تلاش میں تیزی، ٹائٹن میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن گزر گئی
امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی، میڈیا رپورٹس
ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، گمشدہ افراد میں شہزادہ داؤد اور ان کا بیٹا بھی شامل
شہزادہ داؤد پاکستان کے سب سے بڑے ادارے اینگرو کارپوریشن کے وائس چیئرمین ہیں۔