وزیراعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات، گلے لگاکر شاباشی دی
شہر بانو نے نوجوان افسروں کے لیے بہادری اور جرأت کی مثال قائم کردی، مریم نواز
لاہور، اچھرہ واقعے میں خاتون کی جان بچانے والا گمنام ہیرو
فوڈ کارنر کے مالک طارق جونسن نے پولیس کے پہنچنے تک خاتون کو ہجوم سے محفوظ رکھا