مقصود چپڑاسی کے اکاونٹس میں 3 ارب روپے سے زائد کی ترسیلات ہوئیں، ایف آئی اے
شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں رقم منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
شہباز شریف خاندان کے خلاف ریفرنس: جیل ٹرائل سے متعلق نیب لاہور سے رپورٹ طلب
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف خاندان کیخلاف گواہان کی تفصیلات سامنے آگئیں
شہباز شریف خاندان کے خلاف چار وعدہ معاف گواہ بھی نیب کے موقف کی تائید کریں گے
شہباز شریف خاندان کے 150بنک اکاؤنٹس منجمد کردئے گئے
ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ منجمد کیے جانے والے اکاؤنٹس میں شہبازشریف سمیت انکے بیٹے حمزہ اورسلمان شہباز کے اکاونٹس شامل ہیں
شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کی ضمانت منظور
مشتاق چینی کی درخواست ضمانت 5،5لاکھ روپے کے 2مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔
شہباز شریف خاندان کا مبینہ فرنٹ مین وعدہ معاف گواہ بن گیا
نیب حکام مشتاق چینی کو جلد احتساب عدالت میں بطور وعدہ معاف گواہ پیش کریں گے۔