خیبرپختونخوا: کابینہ میں توسیع، عاطف خان اور شکیل خان کی واپسی
عاطف خان اور شکیل خان کے ساتھ دو نئے وزرا فیصل امین گنڈا پور اور فضل شکور بھی حلف اٹھائیں گے۔
کے پی: گورنر کی کوشش رنگ لے آئی، وزیراعلیٰ اور عاطف خان میں صلح ہوگئی
صلح ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی وزیراعظم عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔
’’ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے‘‘۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دو سابق صوبائی وزرا کے پی اسمبلی اجلاس میں پہنچے تو پی پی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے مشہور مصرعہ پڑھا۔