شکر گڑھ: معمولی تلخ کلامی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی
مقتولین کے شدید زخمی والد کو بھی علاج معالجے کے لیے لاہور کے استپال منتقل کردیا گیا ہے۔
شکر گڑھ: بھارت کی بی ایس ایف نے ذہنی معذور شخص کی جان لے لی
58 سالہ نیاز احمد کو اس وقت گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا جب وہ غلطی سے زیرو لائن پہ چلا گیا تھا۔
کرتاپور راہداری کے حوالے سے تیکنیکی سطح کے پاک بھارت مذاکرات
ساڑھے 4 کلومیٹر سڑک پر بیڈ بچھانے کا کام مکمل کرلیا گیاہے۔ سڑک کے اطراف میں حفاظتی بند بنانے کے لیے پتھر لگایا جا رہا ہے۔
کرتارپور راہداری اجلاس، بھارت کا پاکستانی صحافیوں کو ویزا دینے سے انکار
امید ہے کرتار پور میں ہونے والی میٹنگ مثبت ہوگی اور دونوں ملکوں کی عوام کیلئے تبدیلی لائے گی۔ترجمان دفتر خارجہ