پنجاب کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی ہیں ،جیل حکام کی ڈی جی نیب کو بریفنگ
بریفنگ کے دوران جیل حکام نے درپیش مسائل اور انتظامی سہولیات کے فقدان کی شکایات کے انبار لگا دیئے۔