سپریم کورٹ نے حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ جرمانہ کر دیا
حق مہر شرعی تقاضا ہے جس کا تحفظ ملکی قوانین میں بھی موجود ہے
سپریم کورٹ کا حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
اگر 30 روز میں حق مہر ادا نہ کیا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے،چیف جسٹس