شادیوں میں سر پر دوپٹہ نہ پہننے پر شوہر نے بیوی کے بال کاٹ دیے
ملزم حسین مالاکنڈ لیویز فورس کا اہلکار ہے اور تاحال اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا، پولیس
لاہور:شوہر کا بیوی پر تشدد ثابت
متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ میں 6 مختلف انجریز کی نشاندہی کی گئی ہے ۔