کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت سے ایک ماہ میں جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ نے آئین کی شق 370 کے خاتمے سے متعلق مزید آئینی درخواستیں دائر کرنے پہ بھی پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے دوبارہ کرفیو لگا دیا
مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا۔
‘کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدام چین کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے‘
چین کا کہنا ہے بھارت کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کریں جو سرحدی معاملات کو مزید پیچیدہ بنائے
وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب ایردوان کو فون
وزیر اعظم نے ترکی کے صدر کو کشمیر کی صورت حال پر اعتماد میں لیا