عادل راجہ سمیت بیرون ملک مقیم شرپسندوں کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کافیصلہ
ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی ہے
9 مئی جی ایچ کیو راولپنڈی حملہ، پی ٹی آئی راولپنڈی نائب صدر کی شناخت ہو گئی
عاطف محمود نے ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا