شردھا کپور کے آدھار کارڈ کی وائرل تصویر تہلکہ مچا گئی
ایک صارف نے فرمائش کی تھی کبھی اپنی آدھار کارڈ کی فوٹو بھی شیئر کریں
شردھا کپور نوجوان کی طرف سے خود کو خطرہ قرار دیئے جانے پرخوش
اداکارہ نے پسینے سے شرابور چہرے اور سر پر ہاتھ کو مارنے والے ایموجی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی

