کورونا وائرس: پاکستان میں مزید55 اموات
کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے
کورونا وائرس:اسلام آبادمیں مثبت کیسزکی شرح11فیصدہوگئی
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کےایکٹیو کیسز کی تعداد3 ہزار686 ہے
جرائم میں نمایاں کمی، کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں103نمبر پر آگیا
اس فہرست میں وینزویلا کا دارالحکومت کاراکس پہلے اور قطر آخری نمبر پرہے
مہنگائی میں کمی آرہی ہے، حماد اظہرکادعویٰ
امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔