پنجاب میں آج پھر شدید دھند کا راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
موٹرویز کو عوام کی حفاظت اورمحفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے، ترجمان موٹروے پولیس
7 دن بعد آج پھر شدید دھند کے ڈیرے، کئی مقامات سے موٹرویز بند
اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ڈرائیورز فوگ لائٹس کا استعمال کریں، ترجمان موٹروے پولیس
شدید دھند برقرار، موٹرویزکئی مقامات سے بند، شہریوں کو سفر میں احتیاط کی ہدایت
شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفرکریں، معلومات کیلئے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں، ترجمان موٹروے پولیس
شدید دھند کا راج، حد نگاہ صفر، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ترجمان موٹروے پولیس
شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم، لاہور اسلام آبادموٹروے ایم2 مکمل بند
قومی شاہراہ پر قصور، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولنگر، دنیاپور اور مضافات میں ٹریفک کی روانی متاثر، مسافروں کو شدید مشکلات
شدید دھند برقرار، حد نگاہ انتہائی کم، کئی مقامات سے موٹرویز بند
موٹرویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے، ترجمان موٹروے پولیس
ملک میں شدید دھند، کئی مقامات سے موٹرویز بند
شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات سفر کریں، معلومات کیلئے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں،ترجمان موٹروے پولیس
شدید دھند برقرار، لاہورمیں حد نگاہ کم، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات سفر کریں، ترجمان موٹروے پولیس
آج بھی شدیددھند، مختلف مقامات سے موٹرویزکو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
موٹرویزکو عوام کی حفاظت اورمحفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا ہے، ترجمان موٹروے پولیس
آج پھر دھندکا راج، لاہورمیں حد نگاہ صفر، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
موٹرویزکو عوام کی حفاظت اورمحفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے، ترجمان موٹروے پولیس
ملک بھر میں دھند کے ڈیرے، موٹرویز کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
عوام غیر ضروری سفر سے گریز اور ڈرائیورز فوگ لائٹس کا استعمال کریں، ترجمان موٹروے پولیس
ملک میں شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
عوام غیر ضروری سفر سے گریز اورتیز رفتاری سے پرہیز کر یں، ترجمان موٹروے پولیس
مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سےموٹرویز بند
صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں، ترجمان موٹروے پولیس
پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند
موٹروے ایم 1 پشاور سے برہان تک جبکہ موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سے خانقاہ ڈوگراں تک بند، ترجمان موٹروے
شدید دھند کے باعث موٹرویز بند
موٹروے ایم 4 کو عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند
ملک کے مخلتف حصوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر تک پہنچ گئی۔
شدید دھند کی وجہ سے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک بند کر دی گئی
ایم ٹو بھی دھند کی وجہ سے اسلام آباد سے بلکسر تک بند
شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند
موٹروے پر حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی، موٹروے پولیس کا مسافروں کو دھند میں سفر سے گریز کرنے کا مشورہ

