شاہ زیب قتل کیس،اٹارنی جنرل کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
شاہ رخ جتوئی کی بریت کے فیصلےسے قبل اٹارنی جنرل آفس سے رائے طلب نہیں کی گئی۔
سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا
ملزمان کی دہشت پھیلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، وکیل لطیف کھوسہ