سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز نے سزائے موت کا فیصلہ چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی
سارہ قتل کیس، ایاز امیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سارہ کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم شاہنواز کے والد سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کر کے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔