ملک بھر میں سیکڑوں شاہراہیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے
کئی علاقوں کا شہروں سے رابطہ کٹ گیا
بارشوں اور سیلاب سے 937 افراد جاں بحق، لاکھوں مکانات تباہ
بارشوں اور سیلاب سے 6 لاکھ 70 ہزار 328 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 لاکھ 93 ہزار 995 مویشی مر چکے ہیں۔
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 15افراد جاں بحق، تعداد 164 ہوگئی
بارشوں اور سیلاب سے 6 شاہراہیں ،16 پل شدید متاثر ہوئے
فضل الرحمان کی اپیل: ملک بھر میں احتجاج، اہم شاہراہیں بند، گاڑیوں کی قطاریں
جے یو آئی کے کارکنان کے احتجاج کی وجہ سے شاہراہ ریشم بھی بند ہو گئی ہے۔
نئی دہلی: کسانوں کا 6 فروری کو ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
کراچی کے پل جہاں کسی بھی وقت حادثہ ممکن ہے
شہری راہزنی کے خوف سے رات وقت ان پلوں کا استعمال نہیں کرتے
کراچی: سانحہ مچھ کے خلاف9مقامات پر دھرنا، اہم شاہراہیں بلاک
نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب بھی دھرنا جاری
اسلام آباد: میٹرو سروس اور متعدد شاہراہیں بند
اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہے
سعودی عرب: موسلا دھار بارش، شاہراہوں پہ پانی جمع
محکمہ موسمیات نے بدھ کے دن بھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کی پیشنگوئی کی ہے۔
اسلام آباد کا ریڈ زون ہنگامی بنیادوں پر سیل کردیا گیا
اسلام آباد کی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔