یویو ہنی سنگھ اور اہلیہ کےدرمیان طلاق ہوگئی
بھارتی سنگر کے خلاف ان کی شالنی تلوارنے گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا
ہنی سنگھ تشدد کرتا ہے، اہلیہ نے مقدمہ دائر کر دیا
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار اور ریپر یو یو ہنی سنگھ کے خلاف ان کی اہلیہ شالنی تلوار نے تشدد کے الزام میں مقدمہ دائر کرا دیا۔