جنوبی بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت جاری
خضدارتابسما 110 کلومیٹرشاہراہ کی تعمیرجاری ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، عاصم سلیم باجوہ
سی پیک منصوبے کے ثمرات ہر پاکستانی تک پہنچنے جائیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
وزیراعظم کو گلگت بلتستان کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں اور سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ
گلگت بلتستان کی غیور عوام کا پاکستان پر اتنا ہی حق ہے جتنا باقی صوبوں کا ہے، عمران خان