پشاور: سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن، مبینہ دہشتگرد کمانڈر ہلاک
مطلوب دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے جو کوچہ رسالدار مسجد حملے، ستنام سنگھ اور پادری ولیم سراج کے قتل میں ملوث تھا۔