بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات
آر پی او،سی پی او اور ڈی پی او کے اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں
راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ درج
پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی، سی سی پی او نے تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔
گریٹر اقبال پارک مقدمہ: پولیس کے چھاپے، 20 افراد کو حراست میں لے لیا
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔
لاہور: لاپتہ ہونے والی چاروں بچیوں کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا، سی سی پی او
بچیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں دو افراد کو تحویل میں لیا گیا ہے، غلام محمود ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل کردیاگیا
غلام محمود ڈوگر نئے سی سی پی او لاہور ہوں گے
لاہور: ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر تھانیدار گرفتار
تھانیدار کی گرفتاری سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر عمل میں آئی ہے۔
موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آج سب سے بڑا صوبہ بد انتظامی کی مثال بن چکا ہے۔
موٹروے جیسے واقعات پر حکومتوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، عدالت
سی سی پی او لاہور نے شہر کو تین ماہ میں ٹھیک کرنے کی عدالت سے مہلت مانگ لی۔
موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے ملزمان کی شناخت ظاہرکر دی، گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا
موٹروے زیادتی کیس: خاتون کی کال موصول ہوتے ہی کہا گیا کہ علاقہ ہماری ذمہ داری میں نہیں آتا
لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کو ہمارے حوالے نہیں کیا گیا یہی وجہ ہے کہ متعلقہ جگہ پر فورس تعینات نہیں تھی،محمودعلی کھوکھر