اسپتال میں 13واں روز، نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز
میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی ہے
نواز شریف کی صحت سنبھلنا شروع: پلیٹ لیٹس کی تعداد 24ہزار ہوگئی
سروسز اسپتال لاہور کے پرنسپل پروفیسر ایاز محمود کی سربراہی میں چھ رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا علاج کررہا ہے۔