فخر زمان قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں، یہ ممکن نہیں، سی ای او عاطف رانا
دو مرتبہ کی چیمپئن لاہور اس مرتبہ بھی ٹف ٹائم دے گی
چیٹ جی پی ٹی اپنے ہی سی ای او کی نوکری کھا گیا
اوپن اے آئی کے صدر کوفاؤنڈر گریگ براکمین بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
موہن جو ڈرو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا
گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ
ایمریٹس ایئرلائن کی پہلی پرواز کے پاکستانی کیپٹن فضل غنی میاں کا انتقال ہو گیا
مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔
سی ای او پی سی بی وسیم خان مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سی ای او وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
پی آئی اے کا اعزاز: ہراسگی روکنے کیلیے شعور اجاگر کرنیوالی پہلی ایئرلائن
پی آئی اے، اقوام متحدہ کے ادارے برائے خواتین اور وفاقی محتسب برائے ہراسانی کے درمیان باقاعدہ ایک معاہدہ طے پا گیا۔
کراچی: شہر میں ماہانہ 30 ہزار لوگ داخل ہوتے ہیں، سی ای او کے الیکٹرک
شہر کی 40 فیصد آبادی کچی ہے، مونس علوی
ایپل کا یورپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکٹ کے ذریعے آئی فون صارفین کی سیکیورٹی پرائیویسی تباہ کی جارہی ہے جو قابل قبول نہیں ہے، سی ای او ایپل ٹم کک
دنیا کے سب سے امیر آدمی نے عہدہ چھوڑ دیا
رواں سال ایمیزون کے بانی جیف بیزوس سی ای او کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔