سی این جی اسٹیشنز کی بندش، نیا شیڈول جاری
تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 6 جنوری سے پیر 8 جنوری تک 48 گھنٹے بندر ہیں گے
خیبرپختونخوا: سی این جی اسٹیشنز کل سے کھولنے کا فیصلہ
یکم جنوری سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنزبندرکھنےکافیصلہ کیا گیا تھا
خیبر پختون خوا میں ایک ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند
پابندی کا مقصد گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے
سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی روک کر گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جارہی تھی
ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا
اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز بند کردیے گئے
ایس ایس جی سی: سی این جی اسٹیشنز کی 24 گھنٹو ں کے لیے بندش
سندھ میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز پر ترسیل معطل ہے، ترجمان ایس ایس جی سی
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال
کیپٹیو پاور اور انڈسٹریل سیکٹر کے لیے گیس کی سپلائی تاحال بحال نہیں ہو سکی۔
سندھ میں گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز دوبارہ بند
ایس ایس جی سی حکام کے مطابق شہر قائد سمیت اندرون سندھ میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔
پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے، قیمت میں پانچ روپے کمی
28 دسمبر کو پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 15 دن کے لیے بند کر دیے گئے تھے
پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز 12 دن کے لیے بند
سی این جی اسٹیشنز 28 دسمبر سے 10 جنوری کے درمیان بند رہیں گے