پاکستانی نژاد برطانوی صحافی کا غیر منصفانہ برطرفی کیخلاف سی این این پر مقدمہ
میں سی این این کے لیے اسائنمنٹ کرنے کے دوران زخمی ہو گئی اور انہوں نے مجھے نکال دیا، خاتون صحافی صائمہ محسن کا ٹوئٹر پر مؤقف
ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر
سی این این نے سیاسی طور پر شکست دینے کیلئے بدکاری اور بہتان پر مشتمل باقاعدہ مہم چلائی، ڈونلڈ ٹرمپ
سی این این کی خاتون صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار: ایرانی صدر نے طے شدہ انٹرویو منسوخ کر دیا
1995 کے بعد سے تمام ایرانی صدور کے انٹرویوز کیے ہیں لیکن کبھی بھی انھیں ماضی میں اسکارف پہننے یا سر ڈھانپنے کی بابت نہیں کہا گیا، کرسٹین امان پور
انتخابی نتائج کے متعلق پیشنگوئی نہیں کرسکتا، فوجی حل پر یقین نہیں رکھتا، ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہیے: عمران خان
پارلیمنٹ کے دیگر ممبران کو خریدنے کیلئے لاکھوں ڈالرز لگائے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی کا مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو
خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، والدہ کے قتل کے بعد سیاست میں آنا پڑا، بلاول بھٹو
میرا وزیر خارجہ بننا میری پارٹی کے لیے ہضم کرنا مشکل ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
کابل ائیرپورٹ دھماکے: سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا
ائیر پورٹ پر اموات صرف دھماکے سے نہیں بلکہ گولیاں لگنے سے بھی ہوئیں
پاکستان کی امریکہ کیساتھ فضائی حدود کے معاہدے کی تردید
پاکستان اور امریکا کا علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر دیرینہ تعاون ہے، دفترخارجہ
امریکہ سے ایسے تعلقات نہیں چاہتے کہ وہ پیسے دے اور کام کرائے،عمران خان
طالبان عالمی سطح پر خود کو تسلیم کرانا چاہتے ہیں، سی این این کو انٹرویو
خفیہ مذاکرات ، خفیہ دروازہ، امریکی طالبان کی مدد سے نکلے، سی این این
طالبان امریکی باشندوں کو گروپس کی شکل میں ایئرپورٹ کے خفیہ دروازوں پر چھوڑ گئے
سی این این: خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ
انہیں دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم انہیں کوریج سے نہیں روکا