اسلام آباد میں ڈینگی کے 96 , پنجاب بھر میں 401 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں رواں سیزن ڈینگی سے 6 مریض انتقال کر چکے ہیں،ڈی ایچ او
سندھ: کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق
تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی
پنجاب: 26 اضلاع میں پارکس، سوئمنگ پولز اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ
صوبائی سیکریٹری صحت سارہ اسلم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
کورونا: ابتدا کیسے ہوئی؟ امریکہ نے نئی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
تاحال اس قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں کہ جن سے یہ ثابت ہو کہ بیماری لیبارٹری سے پھیلی تھی۔