آرٹی ایس کی سرٹیفیکیشن بھارتی کمپنی سے کرائے جانیکا کا انکشاف
رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔