آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں ، سینیٹ
یہ ایوان سمجھتا ہے کہ آزدی صحافت کے لیے صحافیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ اس کےلیے حکومت سرکاری اشتہارات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کرے۔
پی ایس ڈی پی منصوبوں کی لاگت میں ہوشربا اضافے کا انکشاف
2018-19 کے مالی سال کے دوران 822 منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے 134 منصوبوں کے اخراجات اپنی ابتدائی لاگت سے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔