ملک پر طاقتور طبقے کا قبضہ ہے، جس کو فرق نہیں پڑتا الیکشن ہو نا ہو، اسد عمر
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پہلے اپنے سرمایہ کاروں کو ارب پتی بنایا پھر توجہ خود پر دی، رہنما تحریک انصاف
ایف آئی اے کا سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پر چھاپہ
سینیٹر سیف اللہ نیازی کی رہائش گاہ سے نامنظورڈاٹ کام نامی ویب سائٹ آپریٹ کی جارہی تھی، ایف آئی اے ذرائع