نئی دہلی: سرکاری افسر نے سینیٹائزر پی لیا
رمیش پوار کی بجٹ کمیٹی اجلاس کے دوران سینیٹئائزر پی جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
نئی دہلی: بچوں کو پولیو قطروں کی جگہ سینیٹائرز پلا دیا گیا
ایک بچے کی طبیعت بگڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ غلطی سے سینیٹائرز پلا دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس، عدالت کا سرجیکل ماسک، سینیٹائرز کی عدم دستیابی پر سخت نوٹس
عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت ماسک، سینیٹائزر، سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔