سینیٹ سے بڑے بڑے نام ریٹائر ہو گئے
صادق سنجرانی، اسحق ڈار، میاں رضا ربانی، مشاہد حسین سید اور اعظم سواتی نمایاں
سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
پولنگ 14 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس،سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی عمارتوں میں 9 سے 4 بجے تک ہوگی
سینیٹ کے انتخابات کب ہونگے؟ مجوزہ شیڈول تیار
موجودہ سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے
سینٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو آرٹیکل 6 کے تحت سزا دینے کا مطالبہ
عوام کے 50 ارب روپے ضائع کیے گئے، سینیٹر مشتاق احمد
49 سینیٹرز اپنی 6 سال مدت پوری کرنے پر اگلے مہینے ریٹائرڈ ہو جائینگے
ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز میں صادق سنجرانی، اسحاق ڈار،میاں رضا ربانی اور مشاہد حسین سید سمیت کئی دیگر سینیٹرز شامل ہیں
سینٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی
سیکورٹی فورسز اور سیاستدانوں پر حملے ہو رہے ہیں، ماحول ساز گار نہیں، آزاد سینیٹر دلاور خان کی قراردادمیں موقف
17 ہزار 773 پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے یورپ منتقل ہونے کا انکشاف
وزارت داخلہ نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والوں کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں
اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری
اگر 15 جنوری تک اراکین اپنے گوشوارے جمع کرانے میں ناکام رہے تو 16 جنوری سے ممبرشپ معطل کر دی جائے گی، الیکشن کمیشن
سینیٹ کمیٹی نے این ایف سی کو غبن کی انکوائری تیز کرنے کی ہدایت کردی
ملازمین کو 2007 میں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم سے فائدہ اٹھانے کے بعد غیر قانونی طور پر تعینات کیا گیا تھا
سینٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
سینٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے بل ایوان میں پیش کیا