جاوید ہاشمی نے عام انتخابات میں بطور آزاد امیدوار حصہ لینے کا اعلان کر دیا
ان کے پاس بہت وسائل ہیں لیکن میرے ساتھ اللہ کی ذات ہے اور اس کے بعد این اے 149کے عوام ہیں، سینئر سیاستدان
سینئر سیاستدان راجہ منوراحمد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
چوآسیدں شاہ میں پیپلزپارٹی مضبوط ہوگی، آصف علی زرداری
مسائل کا حل سیاسی قوتوں کے مل بیٹھنے سے ہی نکلے گا، چوہدری نثار
چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کون وزیراعظم بن رہا ہے اور کون وزیر اعلیٰ، یہ باتیں بے کار ہیں۔