26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا اسی ہفتے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ