سیمنٹ کی فروخت میں کمی
جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی۔
بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے
تعمیراتی میٹریل مہنگا ، سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا
سیمنٹ 1360 روپے بیگ، 1 ہزار اول درجہ اینٹ 15 ہزار 200 کی ملے گی
سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ
پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 155 روپے کا اضافہ کیا گیا
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈ
ادارہ برائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈ
جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل کی قیمت 1205 روپے ریکارڈ کی گئی
سیمنٹ کی بوری 1239روپے کی ہوگئی
پیوستہ ہفتے فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی تھی
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی
ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی
سیمنٹ کی اوسط قیمت میں 0.48 فیصد کی معمولی کمی
مجموعی طور پر ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا
ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا
ملک میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1232 روپے ریکارڈ کی گئی