سیلفی سے انکار، سیاستدان کے بیٹے کا بھارتی گلوکار سونو نگم پر حملہ
سونو نگم اور ان کے ایک ساتھی کو چوٹیں آئی ہیں
سیلفی لینے کا شوق 2 دوستوں کی موت کا سبب بن گیا
ڈوبنے والے دونوں دوست عید کے موقع پر ہیڈ تریموں گئے تھے۔
“آپ سے مل کر اچھا لگا” ، فخر زمان کی پرستاروں کے ساتھ انوکھی سیلفی
پی ایس ایل کے فائنل میں لی گئی سیلفی فخر زمان کو پسند آگئی
سب سے بڑی اسپیس ٹیلی اسکوپ جیمز ویب کی بنائی گئی پہلی تصاویر جاری
تصاویر میں جیمز ویب کی ایک سیلفی بھی شامل ہے
آریان خان: منصوبہ اغوا برائے تاوان کا تھا، ماسٹر مائنڈ بی جے پی رہنما تھا
بنابنایا کھیل ایک سیلفی نے خراب کردیا، مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کا پریس کانفرنس میں دعویٰ
بابراعظم نے دوسری جیت پر پرفیکٹ سیلفی نمبر 2شیئر کردی
بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی کاکردگی کی بھی تعریف کی
سیلفی سے مشہور مادہ گوریلا چل بسی
نداکسی نے زندگی کی آخری سانسیں اپنے نگراں آندرے بوما کی بانہوں میں لی۔
سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مظفرآباد کے قریب تانگہ اسٹینڈ کے مقام پر گزشتہ رات پیش آیا
بھارت: سیلفی لینے کے دوران 3 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک
لڑکیاں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کے لیے اچھی تصویر بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کی پہلی سیلفی
بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی سیلفی
بلاول بھٹو کی بہنوں کیساتھ سیلفی انٹرنیٹ پرمقبول
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی تھی
سیلفی بناتے ہوئے4 بہنوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے چناب کے کنارے پر موجود مقامی افراد نے دو بہنوں اور ایک شخص کو زندہ نکال لیا ہے اور جب کہ دو بہنوں کی تلاش جاری ہے
کورونا وائرس کا خوف، انگلینڈ کے کھلاڑیوں پر سیلفی بنانے، ہاتھ ملانے پر پابندی عائد
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے عالمی ادارہ صحت کے مشورے کے مطابق ٹیم کو حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دے دیا۔
پتوکی: سیلفی لینا نوجوان کی جان لے گیا
پتوکی میں سیلفی لینے کے دوران 24 سالہ نوجوان عدیل دریا میں ڈوب گیا
پستول کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان ہلاک
پولیس کے مطابق حادثہ مظفر گڑھ میں پیش آیا اور مقتول کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی
سیلفی نے باپ بیٹی کی جان لے لی
کراچی کی 17 سالہ اریش کا سیلفی لیتے ہوئے پاؤں لڑکھڑایا اور وہ دریا میں جا گری۔
یقین کریں: شارک مچھلی سے زیادہ سیلفی نے انسانی جانیں لے لیں
سیلفی لینے کے شوق میں سب سے زیادہ بھارت کے باشندے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر روس کا ہے، تیسرے نمبر پر امریکہ اور چوتھے پر پاکستان ہے۔
دبئی میں سیلفی کے خواہش مندوں کے لیے بری خبر
شادی بیاہ یا نجی تقاریب کی سیلفی لینے پر نہ صرف پانچ لاکھ درہم کی خطیر رقم کا جرمانہ عائد کردیا جائے گا
شہباز اسپیڈ‘‘ سے چینی لڑکی کا مکالمہ’’
سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے بات چیت کے لیے چینی زبان کا انتخاب کیا اور نہایت روانی و آسانی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر ہونے والے کام کی تعریف کی۔
رحیم یارخان: موبائل فون سے لی گئی سیلفی نے قاتل پکڑوا دیے
پولیس نے موبائل فون سے لی گئی سیلفی کی مدد سے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا

