بلوچستان میں سیلابی ریلہ 8 افراد کی جان لے گیا
اس خاندان کو جھاؤ کی جانب سفر کرتے ہوئے سیلابی ریلے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
جامشورو:منچھر جھیل میں پانی کے دباو میں اضافہ،دانستر نہر کے دروازےٹوٹنے کا خدشہ
منچھر جھیل کے اردگرد آبادی کے لیے جگہ چھوڑنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے
وادی نیلم: سیلابی ریلے میں دو سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق
،جاں بحق ہونے والے افراد میں اسلام آباد کے رہائشی عمیر سجاد اور زبیر سجاد سگے بھی شامل ہیں ڈپٹی کمشنر وادی نیلم
کراچی سے حیدر آباد جانے والی کار ملیر ندی میں ڈوب گئی،7 افراد لا پتہ
کار میں خواتین اور بچے بھی موجود تھے
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل
بھارت نے دریائے راوی میں اجھ بیراج سے ایک لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی چھوڑا
سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا
سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا
فیصل آباد، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار
خان پور ڈیم میں سیلابی ریلے کی آمد: اسپیل ویز کھول دیے گئے
خان پور ڈیم سے 6600 کیوسک پانی کا اخراج کیا جا رہا ہے، ڈیم انتظامیہ