لاہور: 5 افراد کا قتل، ملزمان کو پانچ پانچ بار سزائے موت سنادی گئی
ملزمان کے خلاف 6 سال قبل 2018 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
بچی تشدد کیس، سول جج کی اہلیہ کی ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا
آج عدالت کا رویہ دیکھ کر لگا عدالتوں میں انصاف ہوتا ہے، رضوانہ کی والدہ
ہم نے آج تک کوئی قرض نہیں لیا، بہاولنگر کے خاندان نے آئی ایم ایف کو نوٹس بھیج دیا
خاندان نے آئی ایم ایف کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار
سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا
’’عمران خان قتل ہونے سے پہلے عدالت میں پیش ہوئے‘‘ وکیل کی زبان پھسل گئی
ہر ہم چاہتے ہیں عدالت میں ہر ملزم محفوظ ہو، جج سکندر خان
عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں محفوظ فیصلہ سنادیا
توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے، استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت خارج کرنےکی درخواست بھی دائر
توشہ خانہ کیس:عمران خان پیش نہیں ہوئے، سوا3 بجے فیصلہ کردیں گے، سیشن کورٹ
قانون کے مکمل تقاضوں کو پورا کرکے توشہ خانہ کیس کو چلایا جائےگا، جج
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جج ظفر اقبال نےعمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 28 فروری تک ملتوی
عمران خان کی حاضری اگلی سماعت پر یقینی بنالیں ہم آج استثنیٰ پر اعتراض نہیں کریں گے۔
توشہ خانہ کیس :عمران خان فرد جرم کی کارروائی کیلیے پیش نہ ہوئے
طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسامہ ستی قتل کیس: 2 ملزمان کو پھانسی، 3 کو عمر قید کی سزا
اسامہ ستی کیس کا ٹرائل دو سال اور ایک ماہ جاری رہا
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فواد چودھری کی تقریر کرنے کا مقصد سب کو اکسانا تھا، وکیل الیکشن کمیشن کا سیشن کورٹ میں مؤقف
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی ضمانت کنفرم
عمران خان کے وکلاء نے 50 ہزار روپے کے نقد مچلکے عدالت میں جمع
خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کی درخواست ضمانت دائر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ میں پیش ہوں گے
سیشن کورٹ میں دفعہ 144 کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور
کیا عمران خان پر الزام صرف ایما کا ہے؟ جج ظفر اقبال کا وکیل سے سوال
کراچی انتخاب میں گولیاں چلیں لوگ مرے ، ضمنی انتخابات میں ایسا ہوا تو 12 رکنی اتحاد ذمہ دار ہوگا، شیخ رشید
سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس میں رہنماوں کی ضمانت منظور
پنجاب اسمبلی جھگڑا کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں منظور
نیپرا کی بجلی 5روپے27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
ای الیون تشدد کیس: عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو عمر قید
سیشن کورٹ نے ای الیون عثمان مرزا کیس کا فیصلہ سنا دیا
میرے ساتھ ایسا تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا، جہانگیرترین
ایف بی آر اور ایس ای سی پی میں مقابلہ کرنے کو تیار ہوں، رہنما پی ٹی آئی

