الیکشن کمیشن 3 سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی رہنماؤں کے اثاثوں کا آڈٹ کریگا
الیکشن کمشن کے لاء ڈیپارٹمنٹ نے طریقہ کار طے کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا بھی آڈٹ ہوگا ۔