9 مئی واقعات، اداکار مانی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
میں نے کچھ بھی نہیں کیا مگر اس کے باوجود سیاست چھوڑ رہا ہوں
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے
25 مئی 2022 سے پارٹی کے مائنڈ سیٹ میں تبدیلی آتی جا رہی تھی، سابق رکن اسمبلی
رکن سندھ اسمبلی پی ٹی آئی کو چھوڑ گئے
ملک میں جو جلاؤ گھیراؤ ہوا کوئی شک نہیں کہ وہ پی ٹی آئی نے کیا، رکن اسمبلی
عمران خان سیاستدان نہیں، دہشت گرد ہیں، سیاست میں دہشتگردوں کی گنجائش نہیں، نواز شریف
اس سے بڑا فراڈیہ پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، ن لیگ کے قائد کی میڈیا سے گفتگو
جیل جانے سے مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہو گا، عمران خان
میرا کوئی جرم نہیں ہے جبکہ نواز شریف پانامہ کیس میں جیل گئے تھے۔
فوج مداخلت نہیں کرے گی، سیاستدان خود معاملات حل کریں ،آرمی چیف
تاجروں کی آرمی چیف اور وزیر خزانہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی
ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے، خالد مقبول
بابر غوری واپس آ رہے ہیں، سیاست سے متعلق فیصلہ خود کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا خطاب
سیاست میں دروازے نہیں بند کیے جا سکتے، شیخ رشید
اگر مذاکرات میں کامیابی ہونی ہے تو یہی ہفتہ ہے، آگے بڑھا جائے۔ ملک تکنیکی طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے۔
پاکستان کو اب معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا،اسحاق ڈار
ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے
فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف
یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے اور مضبوط کرنے میں سہولت فراہم کرے گا۔