اسد عمر تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ، سیاست چھوڑنے کا اعلان
ریاستی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی پالیسی سے متفق نہیں ، اسد عمر
سابق گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان
کور کمیٹی اجلاس میں مجھ سمیت 3رہنماؤں پر غداری کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے