بنوں ، ڈیرہ بگٹی ، آواران اور کیچ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 7 خوارج ہلاک

دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، اسلحہ ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی

ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 خارجی ہلاک، 5 گرفتار

علاقے میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12خارجی ہلاک، 6 جوان شہید

ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

ڈیرہ اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، دو زخمی

آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 20 اور 21 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

ٹی ٹی پی کے لئے بھتہ لینے والا سرگرم گروہ گرفتار، ملزموں کے تہلکہ خیز انکشافات

ٹی ٹی پی کمانڈر گھروں اور دکانوں کی ویڈیوز منگوا کر ان کو بھتے کے لیے کالز کرتا تھا

انتہائی مطلوب دہشتگرد عصمی عرف وفا مارا گیا

ہلاک دہشتگرد بھتہ خوری ، قتل و غارت اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں انتہائی مطلوب تھا

ٹاپ اسٹوریز