سکھر انٹر بورڈ، نتائج ایک بار پھر مشکوک
سکھر بورڈ نے طلبا کے نتائج بغیر نمبرز کے جاری کر دیے۔
کراچی: آج بھی انٹر امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا
انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلے سوشل میڈیا کی زینت بنا۔حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔