گوجرانوالہ: ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر چینی شہری کی مبینہ خود کشی
پولیس کے مطابق چینی شہری نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے۔ فیکٹری مالکان نے 19 اپریل کوچینی شہری کو پاکستان بلایا تھا۔