ڈالر کی قیمت معمولی کم، سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ،قیمت 276 روپے 50 پیسے ہو گئی

سٹاک ایکسچینج میں صبح ہی سے مثبت تبدیلی

447پوائنٹس کےاضافے کے بعد 100انڈیکس 44ہزار4 کی سطح پر ٹریڈہورہا ہے

نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے، شیخ رشید

پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سابق وزیرداخلہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp