سوڈان کی ملٹری کونسل کے سربراہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے ایک روز بعدمستعفی
جنرل عوض بن عوف نے سرکاری ٹی وی پر خطاب کے دوران عہدے سے استعفے کا اعلان کر دیا ۔
سوڈان میں صدر عمر البشیر کے اقتدار کے خاتمے کے باوجود مظاہرے جاری
خرطوم :سوڈان میں صدر عمر البشیر کے اقتدار کے خاتمے کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ عمر البشیر کے اقتدارکا