2 دن میں سونے کے نرخ میں 3400 روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی
صرافہ مارکیٹ کا مسئلہ حل نہ ہو سکا ، سونے کے نرخوں پر سٹے بازوں کا راج
سٹے بازوں کی جانب سے تجارتی معطلی کے سرکاری فیصلے کی خلاف ورزی کے باعث صرافہ بازاروں میں افراتفری

