کراچی: 250 تولہ سونا چوری، فیصل بینک کی زمزمہ برانچ کے مزید7 لاکر ٹوٹنے کا انکشاف
پولیس نے ایک روز پہلے بڑی مالیت کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا تھا جس کی درخواست بینک حکام نے دی تھی۔