سونا 1800 روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 16 ہزار ، 800 ہو گئی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر 2020 ڈالر فی اونس پر آ گیا

سونا 200 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 15 ہزار ، 400 ہو گئی

عالمی بازار میں سونا 6 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس پر آ گیا

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار ، 600 کا ہو گیا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہو کر 2004 ڈالر فی اونس ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا

سونے کی قیمت میں 4200 روپے کی کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 19 ہزار ، 400 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 37 ڈالر فی اونس پر آ گئی

سونا 800 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 16 ہزار ، 500 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2002 ڈالر فی اونس پر آ گئی

سونا 500 روپے سستا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1986 ڈالر ہو گئی

متحدہ عرب امارات میں سونا سستا ، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

ایک ہفتے کے دوران 10 گرام سونے کی قیمت میں 65 درہم کی کمی ہوئی

ٹاپ اسٹوریز