راولپنڈی میں احتجاجی مظاہروں کیخلاف بینرز لگ گئے
بینرز سول سوسائٹی کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہیں۔
بہاولپور میں 40 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
سول سوسائٹی کی جانب سے 40 بچیوں کو فرنیچر، عروسی کپڑوں سمیت ضروریات زندگی کے استعمال کی اشیاء کا جہیز بھی دیا گیا۔
این جی اوز زیادتی کے مجرموں کو پھانسی سے بچانےآ جاتی ہیں، کشمالہ طارق
عبرتناک سزا پرانسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ میں تقسیم پیداہوجاتی ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسانی
عورت مارچ کے خلاف درخواست پر سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ 9 مارچ 2019کو منعقد کیے گئے عورت مارچ کے نام پر غیر اخلاقی اقدار کو فروغ دینےکی کوشش کی گئی ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسیوں پر نظرثانی کی سفارش
ماحولیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا کوئلے سے نکل کر آگے جارہی ہے جب کہ ہم سالانہ 20 ارب روپے کا کوئلہ درآمد کررہے ہیں۔
سول سوسائٹی کی معاونت سودمند ثابت ہوگی،شاہ محمود
شاہ محمود قریشی مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔