یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان
ان کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازنے کی باضابطہ تقریب 23 مارچ 2023 کو منعقد کی جائے گی۔
اچھا کام ، بڑا اعلان،محمد علی سدپارہ اور مومنہ درید سمیت نامور شخصیات کے لیے سول ایوارڈز
شہریار زیدی،محمد علی سدپارہ اور دردانہ بٹ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دیا جائے گا
ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کیلئے ستارہ امتیاز کا اعلان
جنگ ایک ہاتھ سے نہیں لڑی جاتی۔ ملک کی ترقی کیلئے باصلاحیت خواتین کو آگے لانا ہوگا، سلطانہ صدیقی
حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ
سید علی گیلانی کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماوَں نے وصول کیا
یوم پاکستان: اسلام آباد میں 31 اور صوبوں میں 21 توپوں کی سلامی
نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
یوم پاکستان :18 غیرملکیوں سمیت 128 افراد کے لیے سول ایوارڈز
نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو بارہ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔